پاس انفاس
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (تصوف) ذکر خفی جس کی کثرت سے ہر سانس سے 'اللہ' کا لفظ جاری ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (تصوف) ذکر خفی جس کی کثرت سے ہر سانس سے 'اللہ' کا لفظ جاری ہوتا ہے۔